چوہدری ظفر اللہ والہ کی چچی انتقال کرگئیں
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر چوہدری ظفر اللہ والہ کی چچی انتقال کرگئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔