• news

کاغذات نامزدگی سے متعلق درخواستیں ہائیکورٹ کی ڈائری برانچیں کھلی رہیں 

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کے حکم پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں پیش آنے والے مسائل اور دیگر رکاوٹوں سے متعلق درخواستوں دائر کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور ملتان بنچ کی ڈائری برانچیں اتوار کے روز معمول کی تعطیل کے باوجود کھلی رہیں ۔ چیف جسٹس کے حکم کے مطابق 25دسمبر عام تعطیل کے موقع پر بھی ڈائری برانچیں کھلی رکھی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن