• news

اسلام آباد میں گرفتار افراد کی رہائی کیلئے پولیس سپیشل ہیلپ سنٹر قائم

 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار افراد کی رہائی کے عمل کیلئے پولیس سپیشل ہیلپ سنٹر کا قیام عمل میں آگیا ہے گرفتار افراد کی رہائی کا عمل جاری ہے۔ ایس ایس پی عبد الحق عمرانی کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن