• news

 ایئربس اٹلانٹک کے 700سے زائد  ملازمین کرسمس ڈنر سے بیمار ہوگئے

پیرس (آئی این پی ) ایئربس اٹلانٹک کے عملے کے 700 سے زائد افراد کمپنی کی جانب سے دیئے گئے کرسمس ڈنر کے باعث بیمار ہوگئے۔ واضح نہیں کہ تہوار کی دعوت کے مینو میں کیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن