• news

قصور: بستر پر موم بتی گرنے سے  آگ لگ گئی، 3 سالہ بچہ جاں بحق 

قصور (نمائندہ نوائے وقت) شیخ بھاگو گاؤں کے ایک گھر میں آگ لگنے سے تین سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔  بستر پر موم بتی گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس سے تین سالہ فہیم آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن