• news

دنیا میں انسانی حقوق بہت بڑا جھوٹ ہے،انجلینا جولی

واشنگٹن(این این آئی)اقوام متحدہ کی سفیر انجلینا جولی نے انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے امتیازی سلوک اور دوغلے پن پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ 20 سال بعد احساس ہوا کہ انہیں انسانی ہمدردی کے میدان میں کام کرنا چاہیے۔ دنیا میں انسانی حقوق بہت بڑا جھوٹ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن