• news

لندن:مصنوعی ذہانت کی بطور موجد  حقوق کی درخواست مسترد کردی گئی

 لندن (آئی این پی ) برطانیہ کی سپریم کورٹ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو پیٹنٹ کے حقوق کے لیے ایک موجد کے طور پر تسلیم کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ پیٹنٹ قانون کے تحت ایک موجد کو انسان ہونا چاہیے، مشین نہیں۔  

ای پیپر-دی نیشن