آنیوالا دور (ن)لیگ کاہے : رانا ممتاز محمود
جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و امیدوار پی پی 143 رانا ممتاز محمود مون خان نے کہا کہ نواز شریف اور چوہدری شجاعت حسین کے سیاسی میدان میں ملکر الیکشن لڑنے کے فیصلہ کا پوری قوم نے خیرمقدم کیا ہے ۔ آنے والا دور صرف(ن)لیگ کاہے ۔