• news

مظفر گڑھ میں سیاستدان ووٹ لینے کیلئے قرآن پاک پر حلف لینے لگے 

مظفر گڑھ (نیٹ نیوز) سیاستدان ووٹ حاصل کرنے کیلئے حامیوں سے قرآن پاک پر حلف لینے لگے۔ سابق ایم این اے باسط سلطان بخاری نے الیکشن میں حمایت کیلئے قرآن پاک پر حلف بنا لیا، حلف لینے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن