• news

چاغی میں ایک نشست کے  لئے  33امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر دئے

چا غی(اے پی پی)عام انتخابات 2024 کے لیے چاغی بھر سے ایک نشست کے لیے 33 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ائے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق ان کی جانچ پڑتال کی تاریخ دے دی گئی ہے اور ان کی چانچ پڑتال کے بعد اپیلیں اور ان اپیلوں پر سماعت  کے بعد  فائنل لسٹیں  جاری کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن