• news

 ڈی ایس پی سٹی اوکاڑہ الیکشن کوڈ کی خلاف ورزی پر آج طلب

اوکاڑہ (نامہ نگار)اوکاڑہ ڈی ایس پی سٹی مہر محمد یوسف کو الیکشن کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر جمشید زمان نے آج 26 دسمبر کو طلب کرلیا ڈی ایس پی سٹی مہر محمد یوسف کو گیارہ بجے ڈسٹرکٹ کمپلیکس اوکاڑہ میں طلب کیا گیا ہے طلبی کے لیٹر میں بطور سرکاری آفیسر مسلم لیگ ن کی تقریب میں شمولیت کرنے پر کیا گیا ذاتی حیثیت میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہونے کا حکم غیر حاضری کی صورت فیصلہ دیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن