• news

کشمیر اور فلسطین پر عالمی اداروں کی خاموشی افسوسناک ہے:ادریس شاہ زنجانی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عالمی دنیا کی مسلمانوں پر ظلم وبربریت پر خاموشی انسانیت کی توہین ہے فلسطین کشمیر اور دیگر مقبوضہ علاقوں کی آزادی ہمارا حق ہے باطل کے خلاف مسلم اتحاد ناگزیر ہے دنیا بھر مسلمانوں پر ظلم کی انتہاء ہو چکی ان کی آزادی کو چھینا اور ان علاقوں پر زبردستی قبضہ کیا جا رہا ہیکشمیر اور فلسطین پر عالمی اداروں کی خاموشی افسوسناک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن