• news

  سیکرٹری اوقاف کا بادشاہی مسجد  کا دورہ‘ بحالی کے کاموں کا جائزہ

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) سیکرٹری /چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹرطاہررضابخاری کا بادشاہی مسجد کا دورہ، ریسٹوریشن اور بحالی کے کاموں کا جائزہ، بادشاہی مسجد میں بین الاقوامی معیار کی حامل نئی تبرکات گیلری کی تعمیر و تشکیل کا کام تیزی سے جاری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویڑن کے مطابق تبرکات گیلری مسجد کے جنوبی سمیت کے برآمدوں میں قائم کی جارہی ہے۔ جس میں محکمہ اوقاف بطور سپانسرنگ ایجنسی، اس پراجیکٹ کی مانیٹرنگ کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن