• news

 مسلم لیگ ضیا ء کے سربراہ اعجاز الحق کا محمد صفدر شاہ گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ 

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کا جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری پیر سید محمد صفدر شاہ گیلانی آف کندیاں سے ٹیلیفونک رابطہ ، آئندہ عام انتخابات میں اسلام پسند ، محب وطن اور کرپشن سے پاک سیاسی جماعتوں کا اتحاد ملک و قوم کے لئے ضروری ہے اس لیے جے یو پی اور مسلم لیگ ضیاء کے درمیان باہمی رضامندی سے انتخاب میں حصہ لینا ملک و قوم کے مفاد میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن