• news

سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں ڈیڈ لاک  فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن سے پنجاب  میں نشستیں مانگ لیں 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف  میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک آ گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پی کے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے پہلے پنجاب میں سیٹیں مانگ لیں۔ جے یو آئی کی جانب سے پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے 9 سیٹیں مانگی گئیں۔  جے یو آئی (ف) نے پنجاب میں 3 قومی اور 6 صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ کا پیغام دیا۔

ای پیپر-دی نیشن