• news

مشی گن کی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ مشی گن سپریم کورٹ نے کولو راڈو سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ بغاوت کیس میں ٹرمپ پر پابندی آئین سے متصادم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن