• news

انتخابات کے انعقاد سے ہی ملک میں آئینی بحران کا خاتمہ ہوگا:علامہ ہشام الٰہی 

لاہور(خصوصی نامہ نگار)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الٰہی ظہیرنے عام انتخابات کے انعقاد سے ہی ملک میں جاری آئینی بحران کا خاتمہ ہوگا۔ ملک کو 76برسوں سے مافیاز کے رحم و کرم پر ہے۔ جمعیت اہلحدیث پاکستان پارٹی ٹکٹیں پڑھے لکھے دیندار نوجوانوں کو دے رہی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن