• news

حسن محی الدین کی کتاب ’’دستور مدینہ  اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کی  تقریب رونمائی 26 جنوری کوہوگی

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی  کتاب ’’دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کی تقریب رونمائی 26 جنوری 2024  ایوان اقبال لاہور میں ہوگی۔  ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈا پور نے تقریب رونمائی کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن