• news

 ن لیگ ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کی صلاحیت رکھتی ہے:پیر اشرف رسول 

فیروزوالہ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن )  لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری و سابق رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) ہی ملک کو موجودہ  بحرانوں سے نجات دلانے کی صلاحیت اور اہلیت رکھتی ہے۔ مسلم لیگ کے ہر دور میں ملک نے ترقی کی اور عوام کا معیار زندگی بھی بلند ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن