• news

آصف لقمان قاضی کی منسٹر قونصلر یانگ نوو سے ملاقات ،باہمی روابط، سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی آصف لقمان قاضی نے  چین کے سفارت خانے میں منسٹر قونصلر یانگ نوو سے ملاقات کی۔پاک چین تعلقات، پارٹی کی سطح پر کیمونسٹ پارٹی آف چائنا کے ساتھ روابط، خطے میں استحکام کیلئے کی جانے والی کاوشیں اور پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن