• news

سعودی عرب میں پاکستانی شہری  کو  2ہزار ریال کا جرمانہ

 ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے پر پاکستانی شہری کو 2ہزار ریال(پاکستانی ڈیڑھ لاکھ روپے)جرمانہ کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن