• news

مجلس وحدت کے وفد کی گوہر خان سے ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں نے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی سے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال سمیت انتخابی امور پر بات چیت کی گئی۔ انتخابی حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن