جلا ئوگھیرا ئومقدمات،مسرت جمشید چیمہ کی 5روزہ حفاظتی ضمانت منظور
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کے جلا ئوگھیرا ئومقدمات میں مسرت جمشید کی 5دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے مسرت جمشید کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے خواجہ محسن عباس پیش ہوئے۔