• news

میڈیا پر نجی کاروبار کا چرچا،زیمبیا کے وزیر خارجہ   مستعفی

لوساکا(اے پی پی)زیمبیا کے وزیر خارجہ     سٹینلے کاکوبو نے استعفی دے دیا ہے ۔کوبو نے کہاکہ میں نے استعفی اس معاملے کو دیکھتے ہوئے دیا ہے جو اس وقت میرے نجی  کاروبار اور ہمارے کاروباری پارٹنر کے درمیان  لین دین کے حوالے سے  میڈیا پر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن