• news

بلے کا نشان، الیکشن کمشن عدالتی  حکم پر کوئی فیصلہ نہ کرسکا

اسلام آباد( نیٹ نیوز) الیکشن کمشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان دینے کے معاملے پر اجلاس دوسرے دن بھی ہوا۔  الیکشن کمیشن تاحال پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ کرسکا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آج کے اجلاس میں پھر اس معاملے پر غور کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن