• news

اسلم گل بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کرانے کے بعد آج میڈیا سے گفتگو کرینگے

لاہور(نامہ نگار) این اے 127سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار اور پی پی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل آج 12بجے این اے 127کے ریٹرننگ آفیسر کے سامنے اپنے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کرانے کے بعد محکمہ شہری دفاع عقب آئی جی آفس میڈیا سے گفتگو کرینگے۔مہربانی فرما کے اپنی میڈیا ٹیم کو کوریج کیلیے بھیج کر شکریہ کا موقع دیں۔

ای پیپر-دی نیشن