• news

موبائل فون لوٹ کر فرار ہونیوالے 2 ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)ہربنس پورہ کے علاقے میں ڈولفن سکواڈ نے شہری علاقوں سے موبائل فون لوٹ کر فرار ہونے والے 2 ملزم گرفتار کرلئے ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے چھینا گیا موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ملزمان پر شہر کے مختلف تھانوں 20 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن