• news

سفارت خانوں کی سیکورٹی سخت

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع سفارت خانوں ،سفیروں کی رہائش گاہوں، اقوام متحدہ کے دفاتراور اہم سرکاری املاک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے افسران و اہلکار موثر انداز میں اپنے فرائض منصبی سر انجام دے رہے ہیں،سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر تعینات افسران و اہلکاروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ۔

ای پیپر-دی نیشن