• news

سالگرہ سے قبل ایک لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیتنے والا امریکی شخص

مشیگن (نیٹ نیوز) امریکا میں ایک شخص نے اپنی سالگرہ سے چند دن قبل ایک لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست مشیگن کے شہر اسٹرلنگ ہائیٹس سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سافا بیہنم نے مشیگن لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے انعام نہ جیتنے والے لاٹری کے ٹکٹوں کو مشیگن لاٹری ایپ میں ہمیشہ سکین کرتے ہیں تاکہ ان کے پاس جیتنے کا دوسرا موقع باقی رہے۔

ای پیپر-دی نیشن