• news

روسی الیکٹرک کار بدصورت قرار انٹرنیٹ پر طنز و مزاح کا نشانہ بن گئی

ماسکو (نیٹ نیوز) روس میں بنائی گئی ایک نئی الیکٹرک کار امبرینتار کو انٹرنیٹ پر طنز و مزاح کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اسے دنیا کی بدصورت ترین کار قرار دیا جا رہا ہے۔ 105 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی یہ گاڑی 25 کلوواٹ کی بیٹری سے چلے گی اور نہایت ہی ارزاں قیمت پر دستیاب ہوگی۔ 

ای پیپر-دی نیشن