• news

 8 فروری کو پیپلز پارٹی کی جیت کی صدائیں بلند ہوں گی:اشرف بھٹی

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پیپلز پارٹی کی جیت کی صدائیں بلند ہوں گی۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دس نکاتی منشور کا اعلان کردیا ہے۔پیپلز پارٹی کے علاوہ ابھی تک کسی نے بھی اپنے عوامی فلاحی منشور کااعلان نہیں کیا باقی جماعتوں کے پاس کرنے کو کچھ ہے نہیں عوامی جماعت ایک ہی ہے اور وہ پیپلز پارٹی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن