سپرد خاک
سانگلا ہل (نمائندہ نوائے وقت) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن سانگلہ ہل ضلع ننکانہ کے سابق اوکڑائے انسپکٹر چوہدری اصغر علی مرحوم کی بیوہ طارق محمود، عابد علی اور مدثر احمد کی والدہ ماجدہ رضیہ بیگم انتقال کر گئیں انہیں آبائی گاؤں بڑوئیہ چک 36 آر بی میں سپرد خاک کردیا گیا۔