• news

کامونکی:45 سالہ شخص کی  سیم نالہ سے نعش برآمد

کامونکی(نمائندہ خصوصی)پنتالیس سالہ شخص کی سیم نالہ سے نعش برآمد۔بتایا گیا ہے گذشتہ صبح نواحی گاؤں گورالہ کے قریب سیم نالہ میں پنتالیس سالہ شخص کی پانی میں تیرتی نعش دیکھ کر دیہاتیوں نے پولیس کو اطلاع دی، واہنڈو پولیس نے شناخت نہ ہونے کی وجہ سے نعش کوسیم نالہ سے نکلواکر تحصیل ہسپتال منتقل کردیا اس سلسلہ میں ایس ایچ او واہنڈو طاہر وٹو کا کہنا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن