• news

ملکی بحرانو ں کا حل صر ف نظام مصطفی ؐکے نفاذ میں ممکن ہے: رانا کامران حامد

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)سماجی رہنما وہوٹل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری رانا کامران حامد نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بحرانو ں کا حل صر ف اور صرف نظام مصطفی ؐکاعملی نفاذ ہے جب سے مسلمانو ں نے آنحضورؐ کی سیر ت و کردار سے منہ مو ڑا ہے تب سے رسو ائی مسلمانو ں کا مقدر بن گئی ہے ضرور ت اس امر کی ہے کہ مسلمان حکمران رحمت والے نبیؐ کی سیر ت و کردار کواپنا ئیں ملک میں اللہ کی رحمتو ں کی بار شیں نازل ہو گی اور ظلم و ستم جہالت اور بے روزگاری کہیں نظر نہیں آئی گی ۔ ان خیالات کااظہارانہوں تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

ای پیپر-دی نیشن