• news

پی ٹی آئی نے ملک میں انارکی پھیلانے کے سوا کچھ نہیں :میاں امجد ہیرو

فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران آٹو مکینک مارکیٹ فیصل آباد روڈ کے صدر میاں امجد ہیرو نے کہا کہ اقتدار پرستوں اور انتشار پسندوں کی منفی سوچ اور محاذ آرائی کے فروغ کی سازشوں کے باعث قوم کا ان پر سے اعتماد اٹھ چکا ہے پی ٹی آئی نے اپنے وجود سے لیکر اب تک انارکی پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کیا  ۔

ای پیپر-دی نیشن