• news

(ن) لیگ نے اپنے ہر دور میں عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے : جہانزیب خان

جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل و امیدوار پی پی 143خان جہانزیب خان نے کہا ہے کہ  (ن) لیگ نے اپنے ہر دور اقتدار میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے لیکن پی ٹی آئی کو اقتدار پر مسلط کر کے عوام کی فلاح و بہبود اورملکی ترقی کا عمل روکا گیا جس کا خمیازہ ملک و قوم کو مسائل لاحق ہونے کی صورت میں بھگتنا پڑا۔

ای پیپر-دی نیشن