• news

رضوان کے بجائے شاہین غلطی سے کپتان بن گئے‘ شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق شاہدآفریدی نے مزاحیہ انداز میں محمد رضوان کو ٹی20 ٹیم کا کپتان بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ملیبورن میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ محمد رضوان کے بجائے شاہین آفریدی کو غلطی سے کپتان بن گئے ہیں۔ محمد رضوان اپنے کھیل پر ہر وقت فوکس کرتے ہیں، کون کیا کر رہا ہے؟ وکٹ کیپر بیٹر کو کسی سے کوئی غرض نہیں۔ محمد رضوان کی اپنے کھیل پر توجہ مجھے بہت ہی زیادہ پسند ہے۔

ای پیپر-دی نیشن