اشرافیہ عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکے گی: ضیاء الدین انصاری
لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک و قوم کو درپیش مسائل کا حل صرف اور صرف جماعت اسلامی کے پاس ہے۔ ہم بر سر اقتدار آکر ملک سے مہنگائی کا خاتمہ کریں گے اور غریب عوام کی زندگی کو آسان بنائیں گے۔آئندہ انتخابات میں اشرافیہ عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکے گی۔