• news

فیروز والہ :دلہن سمیت 3افراد اغوا

 فیروزوالہ( نامہ نگار) نوجوان کرامت علی رچنا ٹاؤن کے قریب سے گزر رہا تھا کہ کار سوار چار افراد اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔ قصبہ ونڈالہ دیال شاہ میں نئی نویلی دلہن اغوا ہو گئی ‘یک ماہ قبل 18 سالہ (لا) کی شادی واجد علی کیساتھ ہوئی تھی۔ فیروزوالہ کے قریب  نامعلوم افراد نے 15 سالہ علی جان کو گھر کے باہر سے اغوا کر کے فرار ہوگئے ۔

ای پیپر-دی نیشن