• news

فاطمید انسانیت کی خدمت کااستعارہ ہے :شوکت ورک

 لاہور(نیوز رپورٹر) ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے بانی و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت بابر ورک نے کہا ہے کہ فاطمید فاؤنڈیشن انسانیت کی خدمت کااستعارہ ہے۔خون کے مرض سے دوچار بچوں سمیت مریضوں کیلئے فاطمید فاؤنڈیشن کی فی سبیل اللہ طبی خدمات کوفراموش نہیں کیاجاسکتا۔معاشرے کے ثروتمند افراد فاطمیدفاؤنڈیشن کابھرپورساتھ دیں۔

ای پیپر-دی نیشن