• news

ہوائی فائرنگ :2 خواتین زخمی

لاہور(نامہ نگار)گلشن راوی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنیوالے 2 ملزموں قمر عباس اور حسنین کو توحید بلاک اور جی بلاک سے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے آٹومیٹک رائفل،2 پستول اور گولیاں وچلیدہ خول برآمدکر کے ان کیخلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیا ہے۔ پولیس کو کہنا ہے کہ ملزمان کی اندھی گولی سے 2 خواتین 16 سالہ عروبہ اؤر 27 سالہ زینت زخمی ہوگئی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن