• news

حکمران بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کانوٹس لیں: ناظم شوکت

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا کہ موسم سرما میں   بجلی اور گیس ہی نہیں بلکہ پانی کی بھی قلت ہوگئی ہے۔ میری اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ  مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے بنیادی سہولیات کی عوام کو فراہمی یقینی بنائی جائے۔عزیب عوام گیس بندش کے باعث کھانا بھی نہیں پکا پارہے۔ خدارا ملک سے بجلی‘ گیس اور پانی کی بندش کا خاتمہ کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن