• news

الیکشن کمشن اپنے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کروارہا:اظہر صدیق

 لاہور (خبر نگار) سینئر وکیل اظہر صدیق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف شفاف الیکشن کروانا ہے،الیکشن کمیشن اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کروارہا۔90 فیصد کاغذات غیر قانونی طور پر مسترد خارج کیے گئے ہیں، ہائیکورٹ اپنے ایک فیصلے کے ذریعے 90 فیصد اپیلوں پر فیصلے کر سکتا ہے۔ تجویز اور تائید کنندہ کو ریٹرننگ افسران کے پاس پہنچنے ہی نہیں دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن