• news

فیروزوالہ:پیپلزکالونی سکیموں میں کتوں کی بھرمار،بچے شہری غیرمحفوظانتظامیہ سے سدباب کی اپیل

فیروزوالہ(نامہ نگار) فیروز والہ پیپلز کالونی سکیم نمبر 1,2,3 میں کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد رہائشیوں اور چھوٹے بچوں کیلئے پریشانی کا باعث بن ہی ہے۔ دوسرا گول چکر جہاں پر کوڑا کرکٹ پھینکا جاتا ہے وہاں پر 24 گھنٹے کتے بیٹھے رہتے ہیں ہر آنے جانے والے پیدل یا موٹرسائیکل سوار کو کاٹنے کو دوڑتے ہیں۔ یونین کونسل فیروز والا کی انتظامیہ سے اپیل سے اپیل ہے کسی تجربہ کار پارٹی کی خدمات حاصل کرکے کتوں کو پکڑ کر ان رہائشی کالونیوں سے بہت دور چھوڑ کر آئیں یا ان کا مناسب سدباب کیا جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن