• news

ترقی کی بنیاد صرف اور صرف عقیدہ توحید ہے:حافظ سلیمان خلیل 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) چیئرمین ڈسٹرکٹ بیت المال حافظ سلیمان خلیل نے کہا ہے کہ مساوات اور برداشت کا فروغ ایک عظیم معاشرہ تشکیل دینے کیلئے ضروری ہے ، حقیقی روشنی اور ترقی کی بنیاد صرف اور صرف عقیدہ توحید ہے آج مسلمان کمزور اور دیگر خرافات کا شکار ہوچکے ہیں معاشی استحکام اور اسکی بحالی غیر ملکی قرضوں سے نہیںبلکہ اللہ تعالیٰ کے اذکار اور توبہ استغفار سے ہے کیونکہ کائنات کا وہ ہی حقیقی خالق و مالک ہے ، اس وقت عالمی کفر کی نظریں پاکستان پر لگی ہوئی ہیں ان حالات میں ضروری ہے کہ تمام سیاسی و مذہبی قوتیں متحد ہو کر وطن کے دفاع کے ساتھ ساتھ حرمت رسولؐ اور ناموس کیلئے متحد ہو جائیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن