• news

نگران حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات کرے: قاسم ریاض گجر 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنما و پی پی 136 کے امیدوار چودھری قاسم ریاض گجر نے کہا کہ موجودہ نگران حکومت ماضی کے حکمرانوں کی پالیسیوں کو ترک کرتے ہوئے عوام کو فی فوری ریلیف کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے تا کہ ملک میں مہنگائی کم ہو سکے شفاف انتخابات کا انعقاد اور عوام کو ریلیف کی فراہمی نگران حکومت کی ترجیح ہونی چاہیے موجودہ حالات میں ملک میں جاری مہنگائی سے عوام مشکلات کا شکار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن