• news

صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز توسیع 

لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج سید اظہر علی جعفری نے مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کے کیس میں ملزمہ صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن