سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ میاں محبوب احمد انتقال کر گئے‘ نماز جنازہ آج ہو گی
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں محبوب احمد وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی۔ مرحوم کو میاں میر قبرستان لاہور میں سپردخاک کیا جائے گا۔