• news

بنک 3روز بعد  آج کھلیں گے

لاہور( کامرس رپورٹر )ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کے بعد آج ( منگل ) کے روز کھلیں گے۔ ہفتہ اور اتوار معمول کی تعطیلات اور یکم جنوری  ششمائی  رپورٹ مرتب کرنے کی وجہ سے بینک تین روز بند رہے۔

ای پیپر-دی نیشن