• news

کمانڈر کی ہلاکت: ایران کا سلامتی کونسل سے اسرائیل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ 

تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے شام میں اسرائیلی فوج کے حملے میں ایرانی کمانڈر کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اسرائیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا سلامتی کونسل بین الاقوامی امن کیلئے ذمے  داریاں نبھائے۔

ای پیپر-دی نیشن